پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی بقا کے لیے مل کر جد و جہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • شہباز شریف اور یوسف رضا گیلانی


    پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مل کر قومی اسمبلی میں مضبوط حزبِ اختلاف بنانے کا دعویٰ کیا ہے


  • میٹنگ


    پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اس بات پر متفق ہے کہ قومی اسمبلی میں حلف اُٹھایا جائے اور عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کو پارلیمنٹ سمیت دیگر فورم پر بھی اُٹھایا جائے گا


  • دو وزیرِ اعظم


    دو وزیرِ اعظم: شاہد خاقان عباسی پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی سے ہاتھ ملاتے ہوئے


  • میٹنگ

    متحدہ اتحاد: شہباز شریف دیگر رہنماؤں کو ایک نکتہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں


  • شیری رہحمان، ایاز صادق اور نوید قمر


    پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی ایم ایم اے کی قیادت کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ اگر دیگر جماعتوں کو بھی شامل کر لیا جائے تو وہ مرکز میں حکومت بنانے کی بھی پوزیشن میں ہیں


  • سعد رفیق اور قمر زمان کائرہ


    ہاتھوں میں ہاتھ: خواجہ سعد رفیق اور قمر زمان کائرہ خوشگوار موڈ میں


  • شہباز شریف، یوسف رضا گیلانی، مولانا فضل الرحمان


    سنجیدہ مسئلہ: شہباز شریف بڑے غور سے یوسف رضا گیلانی کی بات سن رہے ہیں جبکہ مولانا فضل الرحمان کسی گہری سوچ میں ہیں


YOUR REACTION?



Facebook Conversations



Disqus Conversations