فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں جاری ’شنگھائی امپورٹ ایکسپو‘ نمائش کے دوران چینی کمپنی نے قیمتی جوتے متعارف کرا دیے۔
نمائش میں دینا کی مختلف نامور کمپنیوں نے بھی دیگرتیار کیے جانے والے انوکھے اور منفرد جوتے متعارف کروائے مگر چینی کمپنی کی جانب سے تیار کی جانے والی خواتین کی سینڈل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنیں۔
Facebook Conversations
Disqus Conversations