سال 2020 میںدنیا بھر میں ٹاپ 10 ایپلی کیشن

رواں سال یعنی 2020کے آغاز میں ہی عالمگیر وبا کورونا وائرس نے اس دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث تمام تر سرگرمیاں متاثر ہوگئیں ہیں۔

2020 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست

1۔ ٹک ٹاک

2۔ زوم

3۔ واٹس ایپ

4۔ فیس بک

5۔ میسنجر 

6۔ انسٹاگرام

7۔ گوگل مِیٹ

8۔ آروگیا سیتو

9۔ یوٹیوب 

10۔اسنیپ چیٹ

2020 میں ایپل اسٹور پر سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست

1۔ زوم

2۔ ٹک ٹاک

3۔ یوٹیوب

4۔ فیس بک

5۔ گوگل مِیٹ

6۔ انسٹاگرام

7۔ میسنجر

8۔ واٹس ایپ 

9۔ جی میل 

10۔ مائیکرو سافٹ ٹیمز

2020 میں گوگل ایپ اسٹور  پر سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست

1۔ ٹک ٹاک 

2۔ واٹس ایپ 

3۔ زوم 

4۔ فیس بک

5۔ میسنجر

6۔ انسٹاگرام

7۔  آروگیا سیتو

8۔ گوگل مِیٹ

9۔ اسنیپ چیٹ

10۔ شئیر  اِٹ