" مرغی کے اندر چھپی انوکھی کوالٹی "

اپنے بچوں کے ساتھ ممتا کا جذبہ تو فطرت ہے لیکن دنیا میں اجنبی بچوں کی دیکھ بھال اپنے بچوں کی طرح کرنے کی بہت کم مثالیں ملتی ہیں لیکن یہاں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں کہ مرغی کس طرح اجنبی بچوں کی دیکھ بھال اپنے بچوں کی طرح کرتی ہے۔

مرغی کی ممتا کتے کے بچوں کے لئے

مرغی کی ممتا کبوتروں کے بچوں کے لئے

مرغی کی ممتا بطخوں کے بچوں کے لئے