یسی کئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ہیں جو موبائل کی بیٹری کو چپکے سے ختم کردیتی ہیں اور انہیں ان انسٹال کرکے آپ بیٹری کیلائف بڑھاسکتے ہیں۔
کینڈی کرش ساگا:
زیادہ بیٹری استعمال کرنے والی ایپس کی فہرست میں دوسرے نمبر پر معروف آن لائن گیم پیٹ ریسکیو ساگا ہے۔اس گیم کو کھیلنے کے لیے آپ کو انٹرنیٹ ڈیٹا ،موبائل اسٹوریج اور بیٹری لائف کو داؤ پر لگانا پڑے گا۔
کلیش آف کلینس:
بیٹری کی جانی دشمنوں کی فہرست میں گوگل پلے سروس بھی شامل ہے جوچپکے سے بیٹری کو خاموش کرادیتی ہے۔
او ایل ایکس:
سوشل میڈیا کی مقبول ترین نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کی ایپ تقریباً ہر اسمارٹ فون میں انسٹال ہے۔ یہ ایپ ویسے تو کم جگہ گھیرتی ہے لیکن بیٹری کا بے دریغ استعمال کرتی ہے۔
واٹس ایپ:
یہ ایپ بھی بیٹری کی چارجنگ ختم کرنے میں اپنا پورا زور لگاتی ہے۔
سولیٹائر گیم:
اس گیم کو کھیل کر آپ کا مزاج تو ٹھیک ہوجاتا ہے لیکن یہ ایپ بیٹری کو بے حال کردیتی ہے۔