پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اس بات پر متفق ہے کہ قومی اسمبلی میں حلف اُٹھایا جائے اور عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کو پارلیمنٹ سمیت دیگر فورم پر بھی اُٹھایا جائے گا
متحدہ اتحاد: شہباز شریف دیگر رہنماؤں کو ایک نکتہ سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں
ہاتھوں میں ہاتھ: خواجہ سعد رفیق اور قمر زمان کائرہ خوشگوار موڈ میں
سنجیدہ مسئلہ: شہباز شریف بڑے غور سے یوسف رضا گیلانی کی بات سن رہے ہیں جبکہ مولانا فضل الرحمان کسی گہری سوچ میں ہیں