Tag: mazdoor person fund
مزدوروں اورروزانہ اجرت پرکام کرنے والوں کیلیئے رقم کی منظوری ملی؟ بڑی خبرآگئی
وزیراعظم کی جانب سے ایک اور وعدہ وفا ہونے کی امید روشن ہوگئی۔ مزدوروی اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں میں رقم کی تقسیم کی منظور ی دے دی گئی ہے جس کے تحت افراد میں پچھتر ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔
0
0
0
16 May, 08:12 AM