Videos
پنجابی گلوکار سدھو موسے والے کا قتل کس نے کیا جاننے کیلۓ لنک پر کلک کریں
پنجابی گلوکار سدھو موسے والے کا قتل کس نے کیا جاننے کیلۓ لنک پر کلک کریں
لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کا بھرپور جواب، بھارتی طیارے بھاگ گئے
راولپنڈی: بھارتی ایئرفورس کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر پاک فضائیہ نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔
سمندر میں غوطہ خوری کے دوران منفرد فن پارے تخلیق کر لیے
ایک ذہین مصورہ نے زیر آب غوطہ خوری کے دوران مصوری کے منفرد فن پارے تخلیق کیے ہیں۔پچھلے ماہ بحر احمر کے ساحلی سمندر میں ایک مصورہ اولگا بیلکا نے سمندری جانوروں اور ایک ماڈل کسینیا گالاٹا کی شاہکار تین تصویریں بنائی ہیں۔ ان تصویروں کی تیاری میں انہی...
برفیلے تالاب میں مچھلی پکڑنے کے لیے بلی کی اچھل کود
ویسے تو بلیاں کسی بھی حرکت کرتی شے جیسے گیند یا کسی کھلونے کو دیکھ کر اچھل کود کرنے لگتی ہیں، تاہم اگر یہ شے ان کے کھانے جیسی ہو تو ایسے میں بلیاں کم ہی آرام سے بیٹھتی ہیں۔
کیپٹن صفدر کی دوسری بیوی کی ویڈیو سامنے اگئی
ملک کے بڑے سیاستدان کی خفیہ شادی بے نقابسوشل میڈیا پر کیپٹن (ر) صفدر کی مبینہ طور پر دوسری اہلیہ کی ویڈیووائرل،جس کے نام سے منسوب ویڈیو ہے اُسے پروگرام میں آ کر تردید یا تصدیق کرنی چاہئیے۔ معروف صحافی ذوالفقار راحت کا مطالبہ
جوتوں کی چونکا دینے والی قیمت
شنگھائی: چین کی ایک کمپنی نے 10 ہزار قیمتی ہیروں سے مزین خواتین کے جوتے نمائش کے لیے پیش کردیے۔
برفانی الو کا برفیلا جھولا
شمالی امریکا میں واقع اونٹاریو جھیل پر برفانی الو دیکھا گیا جو جھیل کی برف پر بیٹھا تھا، اس نایاب منظر نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔
ڈیٹا لیک ہونے پر گوگل پلس بند
گوگل انتظامیہ نے فیس بک کے مقابلے میں لانچ کردہ گوگل پلس کو سیکیورٹی خدشات پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
جرمنی میں بچوں کا والدین کے خلاف احتجاج
برلن: جرمنی میں والدین کی جانب سے موبائل فون کے زیادہ استعمال کے خلاف بچوں نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ کھیلیں موبائل فون کے ساتھ نہیں۔
کھیتوں سے پرندے بھگانے کیلئے لیزر لائٹس کا کامیاب تجربہ
ایگری لیزر سبز رنگ کی ہوتی ہیں، جو پرندوں کی آنکھ میں چبھتی ہیں جس کی وجہ سے وہ اسے دیکھ کر دور بھاگ جاتے ہیں اور 99 فیصد فصل محفوظ رہتی ہے —.فوٹو/ بشکریہ برڈ کنٹرول فیس بک پیج
وزیراعلیٰ سندھ کےہم شکل ماہرشیف نکلے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمشکل سیالکوٹ کے عرفان ماہر شیف بھی ہیں ۔ عید پر مزے مزے کے پکوان تیار کرکے گھر والوں اور عزیزواقارب کو خوب انجوائے کروایا۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کےہمشکل کی سیالکوٹ میں خوب دھوم ہے۔ انھوں نے عید کےپہلے روز گھروالوں کے س...
حلف برداری تقریب کے دوران عمران خان کی زبان کئی مرتبہ لڑکھڑائی
سیاسی جدوجہد کے بعد بالآخر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے لیے وہ موقع آہی گیا، جب انہوں نے مملکت پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
عمران خان نے پارلیمنٹ کے ملازم سے واسکٹ لے کر تصویر بنوائی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و متوقع وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں رجسٹریشن کے لیے پارلیمنٹ کے ملازم سے واسکٹ لے کر تصویر بنوائی۔
کس کی کشتی میں کتنے مسافر رہ گئے ؟
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے کئی حلقوں کے نوٹی فکیشن روک لیے ہیں، اس فیصلے سے کس کی کشتی کے کتنے مسافر کم ہوگئے جانتے ہیں اس رپورٹ میں