پاکستان نے کراچی میں مندرکی توڑ پھوڑ کے واقعے پر بھارت کا بیان مسترد کردیا۔
پاکستان نے کراچی میں مندرکی توڑ پھوڑ کے واقعے پر بھارت کا بیان مسترد کردیا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
Coronavirus: Dexamethasone proves first life-saving drug
Coronavirus: Dexamethasone proves first life-saving drug
ٹویٹر نے نیا فیچر متعارف کروادیا اس فیچرکا کیا فائدہ ہے؟
سوشل میڈیا کی متعدد ایپس صارفین کو آسانیاں فراہم کرنے اور ان کے تجربے کو مزید فہم بنانے کے لیے آئے دن نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہیں۔
لاک ڈاؤن کے باعث مشہورفٹبالر محنت مزدوری کرنے پر مجبور،کونسا فٹبالرہے
لاک ڈاؤن کے باعث مصر ی فٹبالر محنت مزدوری کرنے پر مجبور
سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ کردیا
نئی دوا حیرت انگیزطور پرنہ صرف متاثرہ شخص کوتیزی سےصحتیاب کرتی ہے بلکہ قلیل مدت کیلئے وائرس کے خلاف مدافعتی نظام بھی پیدا کرتی ہے
کیا آپ کو چاول کھانے کا یہ نقصان پتا ہے؟
چاول دنیا بھر میں رغبت سے کھائی جانے والی غذا ہے۔
مہوش حیات اور اظفر رحمان کی نئی فلم ’چھلاوا‘ کا اعلان
پاکستان کے نامور فلم ساز و ہدایت کار وجاہت رؤف نے ’کراچی سے لاہور‘ اور ’لاہور سے آگے‘ کی کامیابی کے بعد اپنی تیسری فلم ’چھلاوا‘ کا اعلان کردیا۔
لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کا بھرپور جواب، بھارتی طیارے بھاگ گئے
راولپنڈی: بھارتی ایئرفورس کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر پاک فضائیہ نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔
واٹس ایپ کے نئے فیچر میں بڑی خامی سامنے آگئی
نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی خواہشات کے عین مطابق نیا فیچر متعارف کرایا جس میں بڑی خامی سامنے آئی ہے۔
واٹس ایپ پیغامات کی پرائیویسی کیلئے دو نئے فیچرز کا اضافہ
مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں پیغامات کو خفیہ اور محفوظ رکھنے کے لیے صارفین کو فیس آئی ڈی اور ٹچ آئی ڈی فیچر کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
برفیلے تالاب میں مچھلی پکڑنے کے لیے بلی کی اچھل کود
ویسے تو بلیاں کسی بھی حرکت کرتی شے جیسے گیند یا کسی کھلونے کو دیکھ کر اچھل کود کرنے لگتی ہیں، تاہم اگر یہ شے ان کے کھانے جیسی ہو تو ایسے میں بلیاں کم ہی آرام سے بیٹھتی ہیں۔
انسٹاگرام کی جعلی لائکس، تبصروں اور فولوورز پر کڑی نظر
انسٹاگرام کمپنی نے اس اقدام کو سیکیورٹی پالیسی کے اہم حصے کے طور پر متعارف کروایا ہے
ٹوئٹا کرولا 2020 پاکستان میں متعارف کروا دی گئی
ٹوئٹا کرولا 5 مختلف ماڈلز میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی، تین ماڈلز 1800 سی سی جبکہ 2 ماڈلز میں 2 ہزار سی سی انجن کے حامل ہوں گے
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں رجسٹریشن کا آغاز
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں رجسٹریشن کا آغازگھر بنانے کے خواہش مند شہری رجسٹریشن فارم 22 اکتوبر سے 21 دسمبر 2018 تک مختص کردہ ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفس میں 250 روپے فیس کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں
سفید لومڑی کے شکار کرنے کے دلچسپ انداز
لومڑی اپنی چالاکی و عیاری کے لیے بے حد مشہور ہے، جب بھی عیاری کی مثال دینی ہو تو لومڑی کا نام لیا جاتا ہے۔