Tag: shahbaz bufflo
شہباز شریف کا بھینسوں کے بارے میں اہم انکشاف۔
نیب کے حساب دانِ اثاثہ جات کے مطابق شہباز شریف دس عدد بھینسوں کے مالک و مختار بھی ہیں۔ کہتے ہیں یہ پہلے وزیراعظم ہاؤس میں رہا کرتی تھیں۔ بیچاریوں کو عمران خان نے وہاں سے نکال دیا۔ سنا ہے بولی میں خریدنے والوں سے شہباز شریف نے خرید لیں۔
0
0
0
17 May, 05:05 AM