چیمپئنز لیگ: 13 مرتبہ کی چیمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر

چیمپئنز لیگ فٹبال کی دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

چیمپئنز لیگ سے ریال میڈرڈ کی حکمرانی ختم ہوگئی۔

آئی ایکس کے گول زیچ، نریز، شونے اور ٹیڈک نے اسکور کیے جب کہ ریال میڈرڈ کا واحد گول 70ویں منٹ میں مارکو ایسنسیو نے کیا۔

 راؤنڈ آف سکسٹین کے سکینڈ لیگ کے ایک اور مقابلے میں انگلش کلب ٹوٹنہم ہوٹسپر نے جرمن کلب بورشیا ڈورٹمند کو ایک صفر سے مات دے کر لاسٹ ایٹ میں جگہ حاصل کی اور فاتح ٹیم کا واحد گول ہیری کین نے کیا۔