ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم آفس۔
ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم آفس میں ہونے والی ون آن ون ملاقات میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی پر بھی بات چیت ہوئی۔