۔
ایریزونا کے شہر Peoria میں بیس بال کا میچ جاری تھا کہ اچانک شہد کی مکھیوں نے کھیل میں رکاوٹ ڈال دی۔
مکھیوں کے حملے سے کھلاڑی ڈر گئے ،بعض گُھٹنوں کے بَل بیٹھ گئے اور بعض چہرہ بچانے کے لئے میدان میں لیٹ گئے ۔