آل ٹائمز ورلڈکپ ٹیم کا اعلان: عمران خان کپتان اور وسیم اکرم بھی شامل

سلیکٹرز نے ورلڈ کپ کیلئے 39 کھلاڑیوں میں سے 11 کا انتخاب کیا اور ان میں وسیم اکرم واحد کھلاڑی تھے جو تمام سلیکٹرز کا متفقہ انتخاب تھے۔

گلکرسٹ نے اپنے کیرئیر کے تین ورلڈکپ کے دوران 31 میچز کھیلے جس میں 36.16 کی اوسط سے ایک ہزار 58 رنز بنائے اور 52 کھلاڑیوں کو وکٹ کے پیچھے شکار کیا، اپنے آخری ورلڈکپ کے فائنل میچ میں انہوں نے شاندار 149 رنز کی اننگز کھیلی جس کی بدولت ٹیم آسٹریلیا فائنل میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔

سچن ٹنڈولکر:

پونٹنگ نے تین ورلڈکپ کے 46 میچز میں 45.86 کی اوسط سے ایک ہزار 743 رنز بنائے جس میں 5 سنچریاں اور 6 نصف سنچریاں شامل ہیں، پونٹنگ کی قیادت میں آسٹریلیا نے 2 ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کیے اور 2003 کے فائنل میچ میں 140 رنز ناٹ آؤٹ ان کی شاندار کارکردگی تھی۔

ویو رچرڈ:

سری لنکن سابق کپتان کمار سنگاکارا نے اپنے ورلڈکپ کیرئیر میں 37 میچز میں 56.74 کی اوسط سے ایک ہزار 532 رنز بنائے جس میں 5 سنچریاں اور 7 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

عمران خان (کپتان)

جنوبی افریقی آل راؤنڈر لانس کلوزنر 1999 کے ورلڈکپ کی کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے، کلوزنر کا ورلڈکپ کیریئر صرف 14 میچز پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے 124 کی اوسط سے 372 رنز اور 22.13 کی اوسط سے 22 وکٹیں حاصل کیں۔

وسیم اکرم:

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کے ورلڈکپ کیرئیر میں 17 میچز اور 32 وکٹیں شامل ہیں، انہیں 1996 اور 1999 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

مرلی دھرن:

آسٹریلوی میڈیم پیسر گلین میکسویل کا ورلڈکپ کیرئیر 39 میچز پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے 18.19 کی اوسط سے 71 وکٹیں حاصل کیں اور 2 مرتبہ پانچ پانچ وکٹیں بھی حاصل کیں۔

میگرا ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں اور انہوں نے 2007 کے ورلڈکپ کے دوران ہیٹ ٹرک بھی کی۔