اسلام آپاد میں پھولوں کی دلکش نمائش


اسلام آباد کے گلاب و چنبیلی باغ (روز اینڈ جیسمین گارڈن) میں انواع و اقسام کے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں سرکاری اور نجی اداروں نے حصہ لیا۔


پیلے گلاب کی ایک ادھ کھلی کلی


صحت افزا ماحول میں پھولوں کلیدی اہمیت کے حامل ہیں