ان کے شوہر کو 6 سال قبل لاہور میں قتل کیا گیا تھا جس کے بعد وہ وطن واپس لوٹی تھیں۔
اداکارہ انجمن نے وسیم عرف لکی علی سے دوسری شادی انتہائی سادگی سے کی ہے لکی علی اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر ہیں۔
اداکارہ انجمن کا کہنا تھا کہ شادی پر بہت خوش ہوں اور شوہر نے ایک گھر اور گاڑی تحفے میں دی ہے۔
اداکارہ انجمن کی لکی علی سے شادی کی تصاویر بھی منظرعام پر آگئیں ہیں جس میں وہ عروسی جوڑے میں خوبصورت نظر آرہی ہیں۔