ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل: بھارت نیوزی لینڈ، آسٹریلیا انگلینڈ کا مقابلہ ہوگا

بھارت اور نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں 9 جولائی جب کہ میزبان انگلینڈ اور آسٹریلیا 11 جولائی کو ٹکرائیں گے۔