سعودی عرب میں اونٹوں کا مقابلہ حسن سج گیا


سعودی عرب میں اونٹوں کا مقابلہ حسن

ریاض میں جاری کنگ عبد العزیز فیسٹیول میں حصہ لینے کے دنیا بھر سے 50ہزار سے زائد خوبصورت اونٹ ریاض پہنچ گئے،جیتنے والے کو 31ملین ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔

یہ اونٹ کئی دنوں تک ججز کے سامنے صحرائی رن وے پرپریڈ کرکے اپنے جلوے بکھیریں گے۔