ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ جولائی میں 292 ارب روپے کا ہدف تھا جب کہ ہم نے 282 ارب روپے اکٹھے کیے۔
انہوں نے بتایا کہ اگست میں عید الاضحی اور اس کے ساتھ دیگر چھٹیوں کے باعث مقررہ ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا۔