وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے جہاں وہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقاتیں کریں گے۔
دورے کے دوران وزیر اعظم صوبائی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیں گے۔
وزیراعظم عمران خان لاہورمیں سکھ کمیونٹی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔