بعد ازاں سوشل میڈیا پر صارفین اور گیمنگ کے شوقین افراد کی جانب سے 'پی ایس فائیو' کو لے کر خوب تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔
سونی کی جانب سے پیش کیا جانے والا 'پی ایس فائیو' صارفین کے لیے دو مختلف ماڈلز میں دستیاب ہوگا۔
پی ایس فائیو کا پہلا ماڈل سادہ ہوگا جب کہ دوسرا ماڈل ڈیجیٹل ہوگا جس میں انٹرنیٹ کا استعمال کر کے گیم ڈاؤن لوڈ کر کے کھیلا جا سکتا ہے۔