قرآن مجید کا ترجمہ ان 6 زبانوں میں جس میں ’پشتو‘ جو افغانستان، پاکستان اور ایران میں بولی جاتی ہے، اس کے علاوہ’’ تاجک‘‘زبان جوکہ تاجکستان کی مادری زبان ہے، ’فلانی‘ جومغربی افریقہ اور وسطی افریقہ میں بولی جاتی ہے، ’دری‘ جوافغانستان کی زبانہے، ’دگبانی‘ اور ’نیپالی‘ جوکہ نیپال کی قومی زبان ہے میں کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اب مسجد نبوی ﷺ میں دنیا بھر سے آنے والے زائرین کیلیے قرآن پاک کا 55 زبانوں میں ترجمہ دستیاب ہے