ابتدائی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد ، راولپنڈی، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، مالاکنڈ، نوشہرہ اور صوابی میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ گہرائی 223 کلو میٹر تھی۔
زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔