کراچی کے بحریہ ٹائون میں جنوبی ایشیاء کا سب سے بڑا میوزیکل فاونٹین کی افتتاحی تقریب کا آغازتلاوت قران پاک اور قومی ترانے سے ہوا۔
تقریب میںاعلیٰ شخصیات کے علاوہ عوام کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی ، تقریب میں بین الاقوامی گلوکار اور فنکار شریک ہیں۔