میلے میں ہزاروں افراد نے دریائےسینی سے ایفل ٹاور تک5 کلو میٹر طویل ٹریک پردوڑ لگائی اورایک دوسرے کو قوس و قزح کے رنگوں میں نہلا کر خوب لطف اُٹھایا۔
پیرس میں سفید ٹی شرٹ پہنے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد جمع ہوئے اورپانچ کلو میٹر طویل ٹریک پر نہ صرف خوب دوڑ لگائی بلکہ اس دوران ایک دوسرے کو قوس و قزح کے رنگوں میں نہلا کر خوب مزے اڑائے، رنگوں بھری ریس ایفل ٹاور پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔
منفرد نوعیت کے اس ریس کو اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والےجیک نامی کھلاڑی نے اپنے نام کرلی ۔