روس کے شہر نووسیبیرسک میں ڈینل استومین نامی حجام قینچی کے روایتی طریقے سے ہٹ کر بال کاٹنے کیلئے کلہاڑی کا استعمال کرتا ہے۔
اس حجام کے پاس بال کٹوانے کے لیے آنے والے گاہکوں کو بھی شایداس پر حد سے زیادہ بھروسہ ہے جبھی تو وہ بناء کوئی حیل و حجت کیے مختلف اسٹائل میں بال کٹواتے ہیں۔