اداکارائیں میک اپ کے بغیر کیسی لگتی ہیں؟

اداکارائیں پاکستان کی ہوں، ہندوستان یا ہولی ووڈ کی حسینائیں ہوں، برسوں سے مختلف تقریبات یا شوز میں بہترین میک اپ کے ساتھ اعلیٰ ملبوسات میں اپنے پرستاروں کو دنگ کرتی رہتی ہیں۔

عام طور پر یہ کمال پروفیشنل میک اپ آرٹسٹ دکھاتے ہیں جو ان معروف خواتین کے حسن میں اضافہ کرکے خود بھی شہرت حاصل کرلیتے ہیں۔

مگر کیا آپ نے بغیر میک اپ کے ان مشہور سلیبریٹز کے چہرے دیکھے ہیں ؟ اگر نہیں تو نیچے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ اسکرین پر نظر آنے والے چہروں سے کس حد تک مختلف ہے۔

ماہرہ خان

انسٹاگرام فوٹوز

فلم ہو یا ٹی وی ڈرامے یا ماڈلنگ، مہوش حیات کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں جو تیزی سے عروج کی جانب گامزن ہیں۔

ماورا حسین

انسٹاگرام فوٹوز

صبا قمر کی پہلی بولی وڈ فلم ہندی میڈیم جلد ریلیز ہونے والی ہے، حقیقی زندگی اور پردہ اسکرین میں ان میں کیا فرق ہے وہ اس تصویر میں واضح ہے۔

مایا علی

انسٹاگرام فوٹوز

صنم بلوچ کا نام ٹی وی ناظرین کے لیے گمنام نہیں جو اداکاری کے ساتھ ایک مارننگ شو کی میزبان بھی ہیں اور اکثر سادہ حلیے میں ہی نظر آتی ہیں۔

عائزہ خان

انسٹاگرام فوٹوز

پاکستان اور بھارت دونوں جگہ کام کرنے والی حمائمہ ملک بھی سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں۔

سجل علی

انسٹاگرام فوٹوز

صنم سعید پاکستان کی انتہائی باصلاحیت اداکارہ ہیں جو ٹی وی کے بعد اب فلموں میں بھی جلوہ گر ہورہی ہیں۔

عائشہ عمر

انسٹاگرام فوٹوز

موجودہ دور میں تیزی سے ابھرتی اداکارہ عالیہ بھٹ بغیر میک اپ اور میک اپ کے ساتھ کیسی نظر آتی ہیں، وہ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

پرینیتی چوپڑا

فیس بک فوٹوز

اس وقت بولی وڈ کی سرفہرست اداکاراﺅں کا ذکر ہو تو دپیکا پڈوکون کا نام اس میں ضرور شامل ہوگا، جو اب ہولی وڈ میں بھی اپنے قدم جما رہی ہیں۔

شردھا کپور

انسٹاگرام فوٹوز

انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بغیر میک اپ اور میک اپ کے ساتھ تصاویر کو شیئر کررکھا ہے۔

کرینہ کپور خان

فیس بک فوٹوز

بولی وڈ کی باربی ڈول بھی بغیر میک اپ اور میک اپ کے ساتھ کافی مختلف لگتی ہیں، یقین نہیں آتا تو یہ تصویر دیکھ لیں۔

ایشوریہ رائے

انسٹاگرام فوٹوز

بولی وڈ کوئی کہلانے والی کنگنا کو بھی بغیر میک اپ اکثر افراد کے لیے پہچاننا آسان ثابت نہیں ہوگا۔

سوناکشی سنہا

انسٹاگرام فوٹوز

انیل کپور کی بیٹی سونم کپور مختلف طرز کے کرداروں کو ادا کرکے شہرت سمیٹنے میں کامیاب رہی، مگر کیا آپ بغیر میک اپ کے ان کو پہچان سکتے ہیں؟