کیسا ہوگا آئی فون 8! ’پہلی جھلک‘ دکھا دی گئی

ہوم بٹن کی طرح ’’نوٹی فکیشنز‘‘ کا بٹن بھی فون کے نچلے حصے میں ’’فنکشن ایریا‘‘ کے اندر منتقل کردیا گیا ہے۔

اس کا پاور بٹن بھی آئی فون کے پچھلے ماڈلز کے مقابلے میں نمایاں طور پر بڑا ہے۔

آئی فون 8 میں اسکرین کے اوپر ایک کونے میں چھوٹا سا سوراخ دیکھا جا سکتا ہے جس کے ذریعے اسے چارجر اور دیگر آلات سے منسلک کیا جاسکتا ہے۔ آئی فون 8 کے پاس واحد تاردار رابطہ یہی ہوگا۔

ہوم بٹن کی طرح ’’نوٹی فکیشنز‘‘ کا بٹن بھی فون کے نچلے حصے میں ’’فنکشن ایریا‘‘ کے اندر منتقل کردیا گیا ہے۔