اب سودا سلف خودکار گاڑیوں کے ذریعے بھی منگوانا ممکن

سودا سلف گھر پہنچانے والی ڈرائیور لیس روبوٹک گاڑی.

ڈرائیورلیس گاڑی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے مطلوبہ پتے پر پہنچ جائے گی۔—. فوٹو بشکریہ/دی ورج

کروگر سپر مارکیٹ اس سروس کو امریکا کے 28 سو اسٹورز میں دستیاب کرے گا یعنی کوشش کی جا رہی ہے کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے زیادہ سے زیادہ آسائشیں فراہم کی جا سکیں۔

سپر مارکیٹ اس گاڑی میں صرف سامان رکھے گی اور یہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے مطلوبہ پتے پر پہنچ جائے گی۔