گوگل اسیسٹنٹ پروڈکٹ منیجر ڈینز بینے کا بلاگ پوسٹ میں کہنا ہے کہ ہم صارفین کے لیے ’ویژوئل اسنیپ شاٹ‘ میں وقتاً فوقتاً مزید سہولیات فراہم کرتے رہیں گے۔
گوگل اسیسٹنٹ ایپ میں یہ فیچر دائیں جانب اوپر کی طرف نمایاں ہوگا جس پر کلک کرنے سے ایک سلائڈ ویڈیو نمایاں ہوگی اور دن بھر کے کاموں کی معلومات موصول ہوجائے گی۔
اس فیچر سے اینڈرائڈ اور آئی او ایس دونوں صارفین ہی استفادہ کرسکیں گے۔