واٹس ایپ کا نیا فیچر

واٹس ایپ پر گزشتہ کچھ عرصے سے ایسے لنکس وائرل ہورہے ہیں جن کا مواد جھوٹا، بے بنیاد یا غیر حقیقی ہوتا ہے جسے واٹس ایپ کمپنی نے خطرہ قرار دیا ہے۔

ا

اس قسم کی حرکت کو ’آئی ڈی این ہومو گراف‘ کہا جاتا ہے جسے ہیکرز استعمال کرتے ہیں اور صارفین کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

تو ان کی تصدیق کیجیے کیونکہ یہ چیزیں اکثر غلط معلومات کی نشانی ہوتی ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل واٹس ایپ نے ایک اخباری اشتہار کے ذریعے غلط یا جھوٹی معلومات کی پہچان کے حوالے سے صارفین کو کچھ ٹپس بھی فراہم کی تھیں۔