گھر سبزیاں اور سودا پہنچانے کا کام آسان ہوگیا

لوگوں کا سودا سلف اور دیگر ضروری اشیاء کو بحفاظت گھروں تک پہنچا سکے گا۔

چین میں ایسا روبوٹ ایجاد کیا گیا ہے، جو لوگوں کا سودا سلف اور دیگر ضروری اشیاء کو بحفاظت گھروں تک پہنچا سکے گا۔


ارے جناب صرف یہ ہی نہیں، بلکہ بزرگ اور ضعیف افراد کو سہارا بھی دے سکے گا۔