یوٹیوب کی جانب سے ٹرینڈنگ فیچر میں 5 کیٹگریز شامل کی گئی ہیں—ٹ
واضح رہے کہ اس سے قبل یوٹیوب میں صارفین کو صرف ٹرینڈنگ فیچر کی سہولت فراہم تھی جس میں تمام کیٹیگریز کی ویڈیوز ایک ساتھ دکھائی دیتی تھیں۔