کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس تک لوگوں کی رسائی آسانی سے ممکن نہیں اور لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ ان گاڑیوں میں خصوصیات ہیں، اس لیے قیمت زیادہ ہے۔
یاد رہے کہ گاڑیوں کی نیلامی کے پہلے مرحلے میں 102 گاڑیاں رکھی گئیں تھیں جس میں سے 62 گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔