چینی بطخ امریکہ کیسے پہنچا؟

امریکہ کے معروف شہر نیویارک میں ایک نیا مہمان آیا ہے۔ یہ مہمان کوئی شخص نہیں بلکہ ایک رنگ برنگی بطخ ہے۔


نیویارک کے لوگ شہر کے سینٹرل پارک ایک انوکھی بطخ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

وہ ایک مندارن (چینی) نر بطخ تھا جس کا امریکہ میں پایا جانا کسی پہیلی سے کم نہیں۔

کہانی اس وقت شروع ہوئی جب 10 اکتوبرکو چڑیوں کو چاہنے والوں کے گروہ 'مین ہٹن برڈ الرٹ' نے نیویارک کے سنٹرل پارک میں تیرتے اس خوبصورت بطخے کی تصویر ٹوئٹر پر ڈال دی۔









۔