1,674
views
views
اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے

ک،ایسا ہی کچھ ہوا کباڑا خریدنے والے برطانوی شہری کے ساتھ جس کے ہاتھ سونے کا خزانہ لگ گیا۔
پچپن سالہ نک میڈ نامی برطانوی شہری نے معروف آن لائن شاپنگ ویب سائٹ ای بے پر ایک عراقی ٹینک30ہزار پاؤنڈ میں خریدا اور اس کے بعد اس کا جائزہ لینے لگا۔
ٹینک کی صفائی کے دوران نک کے ہاتھ اچانک ایک سونے کا بار آیا اور مزید ڈھونڈنے پر 4سونے کے با ر بھی مل گئے جس پر وہ خوشی سے پھولے نہ سمایا۔
واضح رہے کہ ٹینک سے نکلنے والے سونے کی مالیت 20لاکھ برطانوی پاؤنڈ ہے۔
Comments
0 comment