فیصل آباد:50لاکھ کےفونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
فیصل آباد:50لاکھ کےفونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کسٹمز حکام نےفیصل آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرکے

Faisalabad 5 Lakh Kay Phones Ki Smuggling Ki Kohish Nakam

کسٹمز حکام نےفیصل آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی۔

ڈپٹی کلکٹر کےمطابق کسٹمز حکام نےفیصل آباد ائیرپورٹ پر شک پڑنے پرایک شخص کو روکا ، دوران تلاشی اس کے سامان سے 50 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فونز برآمدہوئے۔

کسٹمز حکام نے موبائل فونز قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations