فیصل آبادمیں مزید 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد317 ہوگئی
فیصل آبادمیں مزید 2 ڈاکٹرز کورونا  وائرس کی تصدیق،تعداد317 ہوگئی
فیصل آبادمیں مزید 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کاشکار،تعداد317 ہوگئی

فیصل آبادمیں مزید 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کاشکار،تعداد317 ہوگئی

فیصل آبادمیں مزید 2 ڈاکٹرز کورونا وائرس کاشکارہو گئے ،کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر زکی تعداد317 ہوگئی ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں،محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں مزید 2ڈاکٹرز کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آ گئی ہے،کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر زکی تعداد317 ہوگئی جبکہ کورونا سے متاثرہ نرسز کی تعداد بھی 100 سے زائدہو گئی ہے ۔

ادھر حافظ آباد میں بھی کورونا کے وار جاری ہیں ،ڈی ایچ او محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ 2 ہزار128 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 446 کے مثبت آئے ،ڈی ایچ او کاکہنا ہے کہ کورونا سے متاثرہ افراد میں 12 ڈاکٹر بھی شامل ہے ۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations