گوادر سے ملنے والی نایاب کروکر مچھلی تیرہ اشاریہ اٹھاون ملین روپے میں فروخت ہوگئ

بلوچستان کے علاقے گوادر کے قریب تحصیل جیوانی سے ملنے 
والی نایاب کروکر مچھلی 13.58 ملین روپے میں فروخت ہو گئی ہے۔ آبی حیات کے ماہرین کے مطابق کروکر (مقامی زبان میں ’سووا‘)
مچھلی افزائش کے لیے موسم گرما میں جیوانی اور ملحقہ سمندروں
کے ساحلوں کے قریب آتی ہے۔ نایاب کروکر مچھلی کے بارے میں کہا
جاتا ہے کہ یہ بہت تجارتی اہمیت کی حامل ہے اور بعض ایشیائی
اور یورپی ممالک میں اس کی مانگ زیادہ ہے۔ کروکر مچھلی کا ہوا مثانہ گوشت سے زیادہ قیمتی سمجھا جاتا ہے
اور اسے دواسازی کے ذریعہ سرجیکل اشیاء کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔

Gwadar: Rare fish known for medical use auctioned at Rs 1.35 crore

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations