حکومت نے مونکی پوکس کے خلاف ہائی الرٹ کا جاری کر دیا۔
حکومت نے مونکی پوکس کے خلاف ہائی الرٹ کا جاری کر دیا۔
حکومت نے مونکی پوکس کے خلاف ہائی الرٹ کا جاری کر دیا۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

حکومت نے مونکی پوکس کے خلاف ہائی الرٹ کا جاری کر دیا۔

 

حکومت نے پیر کے روز تمام قومی اور صوبائی محکمہ صحت کو
خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مونکی پوکس کے کسی بھی
مشتبہ کیس کے لیے ہائی الرٹ رہیں۔ وزارت قومی صحت خدمات کے ایک اہلکار کے مطابق صحت کے حکام
کی طرف سے صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ اہلکار نے کہا کہ پاکستان میں مونکی پوکس کیس کے بارے میں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات غلط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی رپورٹس کے
مطابق پاکستان میں ابھی تک مونکی پوکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations