حکمران خاندان کو 60 دن کی عبوری ضمانت ملی ہوئی ہے ، سراج الحق
حکمران خاندان کو 60 دن کی عبوری ضمانت ملی ہوئی ہے ، سراج الحق
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نےکہا ہے کہ حکمران خاندان کو ساٹھ دن کے لیے عبوری ضمانت ملی ہے ۔

سرگودھا میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہ انہوں نے کہا کہ سیاسی و اخلاقی طور پر حکمران ٹولے کی ساکھ ختم ہوچکی ۔

سراج الحق کا کہنا تھاکہ ایک خاندان کہتاہے کہ وہ کنگال ہوگیا تھا مگر اب اس کے دنیا بھر میں کارخانے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پارٹیوں کےرہنمااپنےسربراہ سے بات نہیں کرسکتے،میرا توڈرائیوربھی مجھ سے بحث کرتا ہے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations