حکومت نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنا دی
  حکومت نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنا دی
چینی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان کردیا گیا، یوٹیلٹی کارپوریشن نے 62 روپے فی کلو فروخت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Sugar Prices Increase Lhr Pkg 13-07

اسلام آباد : چینی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان کردیا گیا، یوٹیلٹی کارپوریشن نے 62 روپے فی کلو فروخت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کی کمی کا اعلان کردیا، اب چینی 65 روپے فی کلو کی بجائے 62 روپے فی کلو فروخت ہوگی، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

واضح رہے کہ یوٹیلٹی کارپوریشن پر چند روز قبل دالوں، گھی، کوکنگ آئل، چائے وغیرہ کے نرخوں میں کمی کی جاچکی ہے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت دی جا سکے۔ اے پی

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations