کوئی ڈیل نہیں ہوئی، خونریزی سے بچنے کے لیے مارچ ختم کیا، عمران خان
کوئی ڈیل نہیں ہوئی، خونریزی سے بچنے کے لیے مارچ ختم کیا، عمران خان
کوئی ڈیل نہیں ہوئی، خونریزی سے بچنے کے لیے مارچ ختم کیا، عمران خان

کوئی ڈیل نہیں ہوئی، خونریزی سے بچنے کے لیے مارچ ختم کیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہونے کے تصور کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے
کہ انہوں نے ’آزادی مارچ‘ صرف خونریزی کے خوف سے ختم کیا۔
ہمارا احتجاج پرامن تھا لیکن حکومت نے اسے پرتشدد احتجاج 
میں بدل دیا۔ لاہور میں پولیس نے وکلا سے بھری بس کو روکا،
گھسیٹ کر باہر لے گئے اور مار پیٹ کی۔ سابق وزیر اعظم نے
جمعہ کو یہاں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
حکومت نے انسپکٹر جنرل آف پولیس سمیت منتخب
افسران کو لایا، جنہوں نے ظلم کیا۔
عمران خان نے کہا کہ وہ حکومت کو انتخابات کی تاریخ کے اعلان 
اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے چھ دن دے رہے ہیں۔ اگر ہمارے
مطالبات نہ مانے گئے تو ہم دوبارہ باہر نکلیں گے اور اس بار ہم
تیار ہو کر نکلیں گے کیونکہ ہمیں نہیں معلوم تھا کہ ہمیں ایسی
صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations