لندن :رنگ برنگی او ر دلکش تتلیاں نمائش کے لئے پیش
لندن :رنگ برنگی او ر دلکش تتلیاں نمائش کے لئے پیش
تتلیوں کو چھونے اور انہیں قریب سے دیکھ کر ان کی خوبصورتی اور دلکشی کو سراہنے کی خواہش ہے تو لندن کا رخ کرلیں کیونکہ لندن میں موجود نیچرل ہسٹری میوزیم میں مختلف انواع واقسام کی رنگ برنگی اور دلکش رنگوں سے مزین سیکڑوں تتلیاں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہیں۔

London Mae Rang Barangi Aur Dilkash Titliyaan Numaish Keliye Paish

ہر سال منعقد کی جانے والی اس دلچسپ نمائش میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی میوزیم کی جانب رخ کر رہے ہیں جہاں دنیا بھر سے لائی گئی تتلیوں کی کئی اقسام ان کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

اس میوزیم کے گارڈن میں سیکڑوں سے زائد تتلیوں کو آزادبھی کیا گیا جہاں آنے والے افراد نا صرف اپنے اردگرد اڑتی تتلیوں کو دیکھ اور چھو سکتے ہیں۔

بچوں کی معلومات کیلئے یہاں انڈے سے تتلی بننے کے عمل کی وضاحت کا بھی انتظام کیا گیا ہے جس نے ان کی دلچسپی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations