ایما واٹسن ہالی وڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ
ایما واٹسن ہالی وڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ
ہالی وُڈ اداکارہ ایما واٹسن پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی

Emma Watson Sab Se Zyada Kamai Karne Wali Adakara

ہالی وُڈ اداکارہ ایما واٹسن پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی،رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئیں۔

’فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ کی ہیروئن ایما واٹسن کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہے۔وہ اس فلم سے اب تک بیس ارب روپے کما چکی ہیں ۔

واضح رہے کہ ایما 2010میں بھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ رہ چکی ہیں ۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations