محمد عرفان ایک سال کیلئے کرکٹ سے باہر
 محمد عرفان ایک سال کیلئے کرکٹ سے باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر فاسٹ بالر محمد عرفان پر ایک سال کے لیے پابندی لگا دی، جرمانے کی ادائیگی اور شرائط کی پاسداری کرنے پر پابندی میں 6ماہ کی کمی کر دی جائے گی

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations