ملک میں موبائل بینکنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
ملک میں موبائل بینکنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھی برانچ لیس اور موبائل بینکنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے

Mulk Main Mobile Banking Tezi Se Barh Rhi Haigoverner State Bank



گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھی برانچ لیس اور موبائل بینکنگ تیزی سے بڑھ رہی ہےاور 2020 تک اس میں مزید اضافہ ہوگا۔

کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ’موبائل بینکنگ کانفرنس ‘سےخطاب میں گورنر اسٹیٹ نے بینکوں کو ڈیجیٹل بینک کے جدید فیچرز اپنانے، فعال موبائل بینکنگ اکاؤنٹس کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی۔

اشرف وتھرا نے کہا کہ ٹیکنالوجی کاروبار کرنےکے طریقے بدل رہی ہے۔ آن لائن بزنس تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ پاکستان میں ایم والٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سائبر کرائم کے حوالے سے مختلف ایجنسیوں کو گائیڈلائنز فراہم کرتے رہتے ہیں

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations