امریکا : ذ بح خانے سے فرار گائیوں سے حکام پریشان
امریکا : ذ بح  خانے سے فرار گائیوں سے حکام پریشان
امریکاکےشہرسینٹ لوئس میں مذبح خانےسے فرار ہونے والی گائیوں نے حکام

Amrica Muzbah Khane Say Farrar Gaiyon Say Hukkam Pareshan

امریکاکےشہرسینٹ لوئس میں مذبح خانےسے فرار ہونے والی گائیوں نے حکام کوپریشان کردیا، کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد گائے قابو میں آئیں ۔

سینٹ لوئی کےمذبح خانےکا غلطی سے کھلا چھوڑنے پر گائیں باہر نکل آئیں اور ادھر ادھرچل دیں ۔

حکام نے گائیوں کو قابو کرنے کیلئے تمام جتن کئے ، بالآخر ایک جگہ پر گھیر کر فرار ہونے والے جانوروں کوپکڑ لیا گیا .

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations