امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں عارضی طور پر معطل کردیں
امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں عارضی طور پر معطل کردیں
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ائیرلائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں 10 روز کے لیے معطل کی ہیں۔


 امارات ائیرلائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف کراچی سے آخری پرواز ای کے 607 دبئی کے لیے روانہ ہوگی۔

ذرائع کے مطابق کم مسافروں کے باعث اخراجات پورے نہیں ہو رہے لہٰذا 3 جولائی کے بعد دوبارہ جائزہ لے کر پاکستان کے لیے پروازیں شروع کرنے پر غور ہوگا۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations