میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے
میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے
،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد190 ہوگئی۔

میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے

میوہسپتال میں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے

سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں مزید 9 مریض کورونا کے باعث انتقال کر گئے جس کے بعد ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد190 ہوگئی،ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاکہ جاں بحق افراد کی عمریں 45 سے 70 سال کے درمیان تھیں ۔

What's your reaction?

Comments

https://justmazaa.com/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!

Facebook Conversations

Disqus Conversations